Better Copy Format in Pakistan - FIR Police Station
ابتدائی اطلاعی رپورٹ نسبت جرم قابل دست اندازی پولیس رپورٹ شدہ زیر دفعہ ۴۵۱مجموعہ ضابطہ فوجوداری
نمبر تھانہ ضلع تاریخ وقت وقوعہ
۱
تاریخ و وقت رپورٹ بوقت
رپٹ نمبر
۶
تھانہ سے روانگی کی تاریخ
۲
نام و سکونت اطلاع دہندہ و مستغیث
بذریعہ درخواست
۳
مختصر کیفیت جرم(مع دفعہ ) و مال اگر کچھ کھویا گیاہے
زیر دفعہ
۴
جائے وقوعہ و فاصلہ تھانہ سے اور مصلحت
بحد
۵
کاروائی متعلقہ تفتیش اگر اطلاع درج کرنے میں کچھ توقف ہوا ہو تو اس کی وجہ بیان کی جاوے
آمد درخواست و اجرائی پرچہ
دستخط عہدہ (ابتدائی اطلاع نیچے درج کرو)
نوٹ :۔ اطلاع کے نیچے اطلاع دہندہ کا دستخط یا مہر یا نشان انگوٹھا ہونا چاہیے اور افسر تحریر کنندہ (ابتدائی اطلاع) کے دستخط بطور تصدیق ہونے چاہییں


0 Comments