Hawalgi Saman Jahez Panchait.

 Hawalgi Saman Jahez Panchait



﴾تحریر بابت حوالگی سامان جہیز ﴿

مابین .........ولد........... اور........... دختر .................. کئی روز سے پنچائیتی طور پر فیملی تنازعات کے تصفیہ کے لیے بات چیت چل رہی ہے تھی ۔ آج مورخہ ...............کو............... و ............... ایڈووکیٹ و معززین تشریف لائے صلح کی کوئی صورت نہ بنی ............... نے ............... کا سامان جہیز کلہم اُس کے بھائی............... و ............... ایڈووکیٹ کے روبرو گواہان............... ،............... روبرو گواہان حوالے کر دیا ۔ ............... بھائی ............... نے ایک اسٹام پیپر نمبری............... مورخہ ............... بابت وصولی سامان جہیز............... روبرو گواہان حوالے............... کر دیا اسٹامپ پر ............... اور ............... ایڈووکیٹ نے بھی وصولی سامان جہیز دستخط کر دیئے اور گواہان نے بھی دستخط کر دیئے۔ اسٹامپ پر ............... کے دستخط و انگوٹھا کے نشانات ثبت شدہ تھے........... نے............. کو تحریری طور پر اسٹام پیپر پر طلاق ثلاثہ دے دی ۔فریقین کے درمیان کوئی لین دین باقی نہ رہا ہے تحریر لکھ دی ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے۔

گواہ شد 

العبد

العبد

گواہ شد 

 .......................

............ ........ ( )

............ ........ ( )


 .......................


Post a Comment

0 Comments