Special Power of Attorney in Urdu | Mukhtar Nama Khas for NOC Border Area Lahore

 Special Power of Attorney | Mukhtar Nama Khas for NOC Border Area Lahore





مختار نامہ خاص
 (برائے حصول NOC بارڈر ایریاکمیٹی فرید کوٹ ہاﺅس لاہور )
منجانب مختار خاص دہندہ 
................................................ 
...............................................
شناختی کارڈ نمبر................................ 
بحق و بدست ۔ 
........................................................
................................................
شناختی کارڈ نمبر................................. 
ہرگاہ من مقر ملکیتی رقبہ موضع........................................ کا مالک ہے اور من مقر کو اپنے رقبہ کی نسبت بارڈر ایریا کمیٹی سے NOC درکا ر ہے من مقر ضعیف العمری وبیماری کی وجہ سے سفر نہ کرسکتا ہے اس لیے من مقر اپنے اعتمادی و اعتباری پسر حقیقی ............................................................... شناختی کارڈ نمبر.................................. کو اپنا مختارخاص مقررکرکے یہ اختیار دیتا ہوں کہ آج سے مختار خاص...........................دفتر چیئرمین بارڈر ایریا کمیٹی میں درخواست بابت NOC من مقر کی جانب سے دے کر من مقر کا NOC حاصل کرے۔ اور تمام تر متعلقہ دفتری امور کی کارروائی بابتNOC مکمل کرے۔درخواست ہائے مشمولہ کاغذات کے علاوہ کوئی دیگر دستاویزات میں بھی مکمل اختیار حاصل ہے اور اس بابت جہاں جہاں بھی من مقرکے دستخط ونشان انگوٹھا جات کی ضرورت پیش آئے تو من مقرکی جانب سے دستخط و انگوٹھا جات ثبت کرے تو من مقرکو کوئی عذر و اعتراض نہ ہوگا۔ لہذا اب مختار نامہ خاص پڑھ و سن کر درست تسلیم کرتے ہوئے اپنے اپنے نشان و انگوٹھا جات ثبت کر دیئے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوئے۔ مورخہ .................
العبد

العبد
.................(اختیار دہندہ) 

...................... (اختیار گریندہ) 

گواہ شد

گواہ شد
.................................

...................................

نوٹ:۔ مضمون ہذا سن کر پڑھ کر اچھی طرح سمجھ لیا ہے اور درست تسلیم ہے۔ کوئی لفظ قلمزن نہ ہے تحریر 
العبد

العبد
.................(اختیار دہندہ) 

.................... (اختیار گریندہ) 



Post a Comment

0 Comments