Salsi Faisla Razi Nama

 Salsi Faisla Razi Nama



ثالثی فیصلہ بابت راضی نامہ فریقین 
فریق اول :۔ .............................................. 
فریق دوئم :۔ ..............................................
فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑا کی بابت فیصلہ کیا گیا جن میں دونوں فریقین کی جانب سے سرپنچ ثالث معززین میں .............. اور دیگر معززین میں.............. و .............. فریقین نے فیصلے کے لیے تسلیم کیا۔دونوں فریقین کی جانب سے معززین میں 1۔.............. 2۔ .............. 3۔ .............. 4۔ ..............معززین نے ثالثی فیصلے کے لیے سرپنچ ثالث و .............. اور.............. کو فیصلہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ۔ جس پر فریقین کو روبرو سناگیا۔ جس میں درخواست گزار..............کی جانب سے یہ بات کہی گئی.............. وغیرہ نے ہمارے گھر میں داخل ہو کر مارپیٹ اور لڑائی جھگڑا کیا ۔ گھر کے اندر داخل ہو کر چار دیواری پامال کی گئی۔ 
(.............. وغیرہ )
یہ کہ فریق دوئم کو سنا گیا فریق دوئم کی جانب سے.............. وغیرہ نے ہمیں مارپیٹ کی جس پر شدید زخمی کیا جس میں.............. مضروب اور .............. سے حالت مضروبی پر میڈیکل کے لیے ہسپتال DHQ .............. رجوع کیا ہے۔ دوران تفتیش فریقین ثالثی کرنے پر آمادہ ہوئے۔ ثالثی کے دوران فریقین کی آپس میں راضی نامہ / صلح کی بات سامنے آگئی ۔ معززین نے سرپنچ /ثالث کی رضا مندی لیتے ہوئے فریقین کی صلح کروا دی ۔ فریقین کو ہدایت کی گئی کہ.............. اپنی درخواست پر کسی قسم کی کوئی کارروائی کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ اور نہ ہی.............. وغیرہ کے خلاف کوئی قدم نہ اُٹھائے گا۔ اور اس طرح .............. وغیرہ کو ہدایت کی گئی کہ ..............وغیرہ نےDHQ .............. سے رزلٹ کی بابت رجوع کیا ۔اس کو از خود ختم کروائیں گے رزلٹ حاصل نہ کریں گے اور نہ ہی اپنی جانب سے .............. کے خلاف کوئی چارہ جوئی نہ کریں گے۔ بذریعہ پنچائیت فریقین کو گلے ملوایا گیا فیصلہ تحریر کر دیاہے فیصلے کی روشنی میں فریقین کی درخواست داخل دفتر کی جائے۔ فیصلہ ہذا SHO صاحب تھانہ .............. پیش خدمت ہے۔ 
معززثالث
سرپنچ ثالث 
ممبرثالث 




Post a Comment

0 Comments