Section 149 Crpc | Police To Prevent Cognizable Offences | Police Ka Jurm Qabil Dast Andazi Ko Rokna
بعدالت جناب سول جج صاحب درجہ اول۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعویٰ دخلیابی بر بنائے استحقاق شفع
درخواست زیر دفعہ 149 ض د
جناب عالیٰ ! حسب ذیل عرض ہے !
1۔ یہ کہ دعویٰ عنوان بالا عدالت جناب والہ میں دائر کر دیا گیا ہے درخواست ہذا کو جزو دعویٰ تصور فرمایا جاوے
2۔ یہ کہ دعویٰ ہذا پر کورٹ فیس کا تعین بعد از مرتب گوشوارہ خالص منافع ہونا ہے جملہ کاغذات مال دستیاب نہ ہوئے ہیں بعد از حصول نقول گوشوارہ ازاں محکمہ مال مرتب کروایا جا کر جس قدر کورٹ فیس قابل ادائیگی ہوگا تکمیل کورٹ فیس کر دی جائیگی ۔ معاملہ فوری نوعیت کا ہے تعین کورٹ فیس میں کافی دن لگ جائیں گے اس لیئے دعویٰ ہذا بدوں کورٹ فیس دائر کیا جارہا ہے بیان حلفی لف ہذا ہے ۔
3۔ یہ کہ ۔ بقیہ عذرات قانونی و واقعاتی بوقت سماعت عرض کیئے جائیں گے۔
لہذا درخواست ہذا پیش کر کے استدعا ہے کہ بمنظوری کی درخواست سائلہ کو از راہ انصاف تکمیل کورٹ فیس کی مہلت عطاءفرمائی جاوے۔
عرضے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بذریعہ کونسل
0 Comments