Dengue Survey Form For Students in Urdu
سروے فارم برائے ڈینگی
مچھر
ہم نے عہد کر کر لیا ہے کہ ڈینگی آماجگاہوں کو ڈینگی مچھر
کی افزائش کا باعث بننے نہیں دیں گے تا کہ بیماری سے بچ سکیں
نام طالب علم __________________________________نام سکول _________________________________
|
ڈینگی کی آما جگاہیں |
ہاں |
نہیں |
||
|
1۔
میں نے چیک کر لیا ہے کہ فریج ، روم کولر اور ایئر کنڈیشنر کے پانی کے
اخراج کی جگہ خشک ہے۔ |
|
|
|
|
|
2۔
میں نے دیکھ لیاہے کہ پرندوں اور جانوروں کےپانی پینے والے برتن صاف ہیں۔ |
|
|
|
|
|
3۔
گھر سے کاٹھ ، کباڑ، کوڑا کرکٹ اور تعمیراتی کچرا اٹھوادیا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
4۔
گٹر کے ڈھکن صیح حالت میں ہیں اور گھر میں پانی نہیں کھڑا۔ |
|
|
|
|
|
5۔ میں
نے گھر میں بالغ مچھر کی موجودگی نہ ہونے کا اطمینان کر لیا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
7۔
پودوں کے گملے اور کیاریاں بالکل صاف ہیں۔ |
|
|
|
|
|
8۔ درختوں میں بنے ہوئے سوراخ پُر کر
دیے گئے ہیں اور پرانے ٹائر اٹھوا دئے گئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
9۔ میں نے یقین کر لیا
ہے کہ پارک ، جھاڑیاں اور سٹرک کے ساتھ باڑیں
مچھروں کی آما جگاہ نہیں ہیں۔ |
|
|
|
|




0 Comments